امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے
مشرق وسطی اور یوکرین جیسے مختلف مسائل پر ایک ساتھ کام کرنے پر رضامندی
ظاہر کی
ہے۔
صدر اولاند کے دفتر کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے فون پر بات کی اور ان مسائل پر اتفاق کیا۔مسٹر اولاند نے مسٹر ٹرمپ کو ان کی فتح پر مبارکباد بھی دی۔